حکومت کی جانب سے مستحسن بجٹ!
گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بجٹ 2025-26پیش کردیا ۔قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میںبجٹ بارے تفصیلی بحث ، مختلف تجاویز پیش کی گئیں اور اس کے بعد اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کی منظوری […]