کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ میں آتشزدگی ،2 جاں بحق ،اموات بڑھنے کا خدشہ
بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس میں اچانک آگ لگنے سے 2 مسافر جاں بحق ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس میں لسبیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر آگ لگ گئی جس نے پوری گاڑی کو […]