خواجہ رفیق شہید کی تحریک پاکستان میں عظیم خدمات
خواجہ رفیق شہید تحریک پاکستان کے بڑے سرگرم،مخلص اور جرات مند کارکن تھے جنہوں نے امرتسر میں تحریک پاکستان کے دوران عظیم خدمات انجام دیں۔ خواجہ رفیق شہید، راقم الحروف اور محترم مولوی سراج الدین پال ایڈووکیٹ کے تین صاحبزادوںمحترم عزالدین پال، محترم ذکی الدین پال اور محترم تقی الدین پال نے مسلم لیگ امرتسرکے […]