پاکستان

خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کی تقرری و تبادلے

خیبرپختونخوا میں 165 ججز کے تقرر و تبادلے کیے گئے۔پشاور ہائی کورٹ نے صوبہ خیبرپختونخوا میں 165 ججز کے تقرر و تبادلے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے اعلامیے کے مطابق تعینات اور تبدیل کیے گئے ججوں میں 50 ایڈیشنل سیشن ججز اور 16 سیشن ججز شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق 75 […]

Read More
صحت

خیبر پختونخوا ،24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 2 نئے کیس رپورٹ

صوبہ خیبر پختون خوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق اسپتال میں ڈینگی کا 1 مریض زیرِ علاج ہے۔محکمہ صحت خیبر پختون خوا نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران 108 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ

خیبرپختونخوا میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا۔صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں سے متعلق وفاقی محکمہ داخلہ نے تفصیلات طلب کر لیں، رجسٹرڈ گاڑیوں، جائیداد، اثاثوں اور کارخانوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا میں مقیم غیر ملکیوں کے نام رجسٹرڈ […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا کے وزیر تعمیرت ومواصلات شکیل خان عہدے سے مستعفی

خیبرپختونخوا کے وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔شکیل خان نے کہا کہ اس کرپٹ نظام میں کابینہ کا حصہ رہنا ممکن نہیں، وزیراعلی اس وقت صوبہ میں کرپشن کے سرغنہ ہیں، علی امین گنڈا پور میرے محکمے میں مداخلت کر رہے تھے، وزیراعلی کسی اور کے اشاروں پر کام […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا میں وزراء کے انٹر ویوز لینے کا فیصلہ

خیبر پختون خوا حکومت نے وزرا کے انٹرویوز لینے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ محکمہ اطلاعات کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزرا کے انٹرویو لیے جائیں گے جن میں وزرا سے ان کی کارکردگی کے بارے پوچھا جائے گا۔صوبائی حکومت کے مطابق انٹرویوز سے متعلق مہم کو آسک منسٹر کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر

ملک بھر میں مون سون عروج پر ہے، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تباہی مچادی، بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جبکہ حب ڈیم میں سیلابی ریلوں کی آمد جاری ہے، پانی میں 7 فٹ تک کا اضافہ ہوگیا، مہانڈری میں درجنوں ہوٹل جھیل کی زد میں آگئے، دریائے […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا میں گورننس سے متعلق شکایات ، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر کمیٹی قائم

خیبرپختونخوا میں گورننس سے متعلق شکایات پر بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ گفتگو کرتے ہوئے صوبائی مشیرِ اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ بدعنوانی اور گورننس سے متعلق کمیٹی کے ارکان کو بانی پی ٹی آئی نے خود نامزد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی میں […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

خیبر پختونخوا حکومت کا سکولوں اور مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کاعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں بجلی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے شمسی توانائی کے کئی منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے، جن میں سے کچھ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں۔ ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 900 مساجد اور عبادت گاہوں کو سولر انرجی پر منتقل کیا گیا ہے […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا حکومت کا غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان کردیا جبکہ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔خیبرپختونخوا کے غریب گھرانوں کو مفت سولرپینل دینے کا منصوبہ تیار ہوگیا، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے پر عملدرآمد کے لیے غور وخوض جاری ہے۔مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 7 گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 119 ارکان کے لیے 794 ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا ہے۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران اور ملازمین ہیں۔ 145 ارکان کی اسمبلی میں اس وقت 119 ارکان ہیں۔ بیشتر ملازمین سابق اسپیکر اسد قیصر […]

Read More