وزیر اعظم کادورہ سعودی عرب !
اقوام عالم اور مسلم اُمہ میں اِس وقت سعودی عرب ایک نئی پہچان اور معاشی قوت کے طور پر اُبھررہاہے ۔خصوصاً ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کے انقلابی اقدامات سے عرب ممالک ایک نئے دور میں داخل ہورہے ہیں ۔ٹیکنالوجی سے مربوط نظام تشکیل دیے جارہے ہیں اور سعودی عرب کا منصوبہ 2030ءانتہائی اہمیت کا […]