انڈونیشیا کے صدرکادورہ پاکستان!
رواں سال پاکستان نے جہاں ایک دفعہ پھراپنے سے کئی گناہ بڑے دشمن کوآپریشن بنیان المرصوص میں شکست فاش سے دوچار کیاوہیں پاکستان نے دیگرمحاذوں پربھی خاطرخواہ کامیابیاں سمیٹیں۔آپریشن بنیان مرصوص میں فتح کے بعدجہاں اقوام عالم نے پاکستان کیساتھ اپنے روابط مضبوط کئے وہیں پاک سعودی عرب تاریخی دفاعی معاہدہ بھی پاکستان کیلئے خارجہ […]
