پی ٹی آئی کے مطالبات کے لیے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد – وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات پر موثر اور حتمی جواب دینے کے لیے تمام اتحادی جماعتوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]