گالی گلوچ بریگیڈ بھی آئی ایم ایف معاہدہ کینسل کرانا چاہتے ہیں، رانا ثنا
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی طرح گالی گلوچ بریگیڈ بھی آئی ایم ایف معاہدہ کینسل کرانا چاہتا ہے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، نریندر […]