پاکستان

رانا ثنا کی زیر صدارت بین الصوبائی رابطہ اجلاس

رانا ثنا کی زیر صدارت بین الصوبائی رابطہ اجلاس

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت 30 واں بین الصوبائی رابطہ اجلاس ہوا۔ملاقات میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان خانکی انڈر پاس کھولنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔رانا ثنا اللہ نے سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلی کو مسائل کے حل کے لیے کمیٹی بنانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں سندھ کے وزیر آبپاشی جام خان شورو، سیکریٹری آبپاشی سندھ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے