راولپنڈی ، شادی کی تقریب میں نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
راولپنڈی میں تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد رئیس کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان نے اپنے دوست کی شادی میں فائرنگ کرنے کے لیے پستول اٹھائی تھی۔پولیس نے بتایا کہ […]