رحمان عباس اور ایک طرح کا پاگل پن
گزشتہ سے پیوستہ یاد رکھنا چاہیئے کہ پاگل پن اپنی شدت ، اپنی خود ترتیب حماقتوں ، اپنے خود تجویز کردہ دکھوں،اپنے پرشور طلاطم ،اپنے پرزور پچھتاوں ، نیز اپنے زیر سطح سکون اور کیفیات کے اعتبار کل انسانی آبادی سے بھی زیادہ اقسام اپنے اندر رکھتا ہے ۔اسے شمار کرنا یا ایسا کرنے کی […]