پاکستان

رضوانہ تشدد کیس؛ جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: مقامی عدالت نے کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج کردی، جس کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ڈیوٹی جج ایڈیشنل سیشن جج […]

Read More