پاکستان معیشت و تجارت

چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

چین اور سعودی عرب کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے ساتھ ہی پاکستان دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا خواہاں ہے۔ذرائع وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان کو تیل اور اشیا کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک سے […]

Read More
خاص خبریں

چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور ہونے کا امکان

چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور ہونے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق چین کا ایک سال کے لیے 2 بلین ڈالر کا قرض جلد ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔چین کی طرف سے 2 بلین ڈالر کے قرض کے لیے جمع کرنے کا وقت 23 مارچ 2024 کو مکمل ہو جائے […]

Read More