معاشی آﺅٹ لک رپورٹ
وزارت خزانہ کی جاری کردہ ماہانہ معاشی آﺅٹ لک رپورٹ میں رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران کرنٹ اکانٹ خسارہ سرپلس بیرونی سرمایہ کاری اور ترسیلات زر میں اضافہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا برآمدات میں9.7 فیصد جبکہ درآمدات میں بھی 7ماہ کے دوران 16.8 فیصد کا اضافہ ہوا اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 […]