بھارت میں زوال پذیر ہوتی جمہوریت
برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارتی جمہوریت زوال کا شکارہے جہاں ووٹراپنی اقتصادی ترقی کے عوض سیاسی آزادی پر سودے بازی کے لیے تیزی سے آمادگی ظاہر کررہے ہیں۔ اخبار نے لکھاکہ بھارت بھی اسی راستے پر چل رہا ہے جو دوسری جنگ عظیم کے بعد […]
