سابقہ حکومت اور کچھ لوگوں نے ملکر دہشت گردوں کو سوات میں بسنے کی دعوت دی، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت اور کچھ لوگوں نے مل کر دہشت گردوں کو سوات میں بسنے کی دعوت دی۔ قصور میں عوامی جلسہ سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اگلا وزیراعظم نواز شریف ہوگا اور ملک کی خدمت کرے گا، نواز شریف اس ملک کا معمار […]
