سانحہ جڑانوالہ نگران اور الیکشن
آخر کار نگران وزیراعظم کا ہما انعام الحق کاکڑ کے سر پر بیٹھ گیا ان کا تعلق بلوچستان سے ہیے وہ باہر سےاعلی تعلیم یافتہ ہیں۔ انہوں نے حلف اٹھانے سے قبل سینٹ کی سیٹ چھوڑ دی اور اعلان کیا کہ سابقہ دور کی پالیسیاں جاری رکھی جاہیں گی ملک اس وقت اقتصادی بد حالی […]