سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحی 16 جون کو ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون جب کہ عیدالاضحی اتوار 16 جون کو ہوگی۔ادھر سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، سلطنت عمان میں یکم ذوالحجہ 8 جون اورعید الاضحی 17 جون […]