خاص خبریں

حکومت نے نیب کی خود مختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد:وزارت قانون نے قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا جس کے مطابق نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی گئی ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق نیب نے ملازمت کو سول سروس آکو پیشنل گروپ ڈکلیئر کرنے کی سمری بھیجی تھی،جس پر وزارت قانون نے نیب کو خط بھیج دیا۔جس میں کہا گیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

صدر میرے ساتھ رابطے میں ہیں وہ تقرری کی سمری پر مشورہ کرینگے،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی تقرری کی سمری پر مجھ سے مشورہ کرینگے۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ صدر کے پاس جو بھی میری سمری جائے گی،وہ میرے ساتھ مشورہ کرینگے۔جب وزیراعظم اہم تقرری کے معاملے پر مفرور شخص کے پاس مشاورت کیلئے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

صدر عارف علوی کی طرف سے اہم تعیناتیوں کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت کا متبادل پلان تیار

اسلام آباد:حکومت نے پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان کے بعد اہم تعیناتیوں کیلئے متبادل آپریشنز پر غور شروع کردیا۔حکومت سیکرٹری کابینہ سے رولز آف بزنس میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کروائے گی اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف آرمی چیف کی تقرری کی شفارش کو فہرست سے نکال دے گی۔ذرائع سیکرٹری کابینہ کے نوٹیفکیشن […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

گورنر کے پی کیلئے جے یو آئی سینیٹر غلام علی کی سمری صدر کو ارسال کردی گئی

جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر حاجی غلام علی کو بطور گورنر کے پی کیلئے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجھوا دی گئی،وزیراعظم شریف شریف کی جانب سے سمری صدر مملکت کو بھجوائی گئی۔صدر عارف علوی کی منظوری کے بعد غلام علی گورنر خیبرپختونخوا تعینات ہونگے،مولانا فضل الرحمن نے حاجی غلام […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف تقرری: وزیر دفاع نے وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج میں اہم تعیناتیوں کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر خواجہ آصف نے تردید کے ایک گھنٹے بعد اُس وقت سمری موصول ہونے کی تصدیق کی جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے […]

Read More