سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار
سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سبی ملک کا گرم ترین شہر بن گیا، جہاں 47 ڈگری کی گرمی 51 ڈگری محسوس کی گئی۔ نواب شاہ، دادو اور سکھر میں 45 ڈگری کی گرمی 50، بہاولپور میں 42 ڈگری کی گرمی 49، ملتان میں 41 ڈگری کی گرمی […]