سندھ میں کسانوں کا کوئی پرسان حال نہیں: عظمی بخاری
وزریر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سندھ میں کسانوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔پنجاب کے وزرا عاشق حسین کرمانی اور عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کی۔عظمی بخاری نے کہا کہ ندیم افضل چن صاحب پی ٹی آئی چھوڑ کر اب ہمارے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔انہوں نے ندیم افضل چن سے مخاطب […]