پاکستان معیشت و تجارت

گیس دنیا بھر میں مہنگی ،احتیاط سے استعمال کرنا ہوگا، اووربلنگ پر سوئی ناردرن کا ردعمل

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے صارفین کی جانب سے اوور بلنگ کی شکایات کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ اوسطاً 15 ہزار سے 90 ہزار روپے فی صارف بل آیا، فکسڈ چارجز کے نام پر فی میٹر 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کیا گیا، میٹر کا کرایہ، جی ایس ٹی اور اضافی چارجز […]

Read More
پاکستان

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے لیے اوگرا کے ساتھ مل کر آسان راستہ تلاش کیا اور صارفین […]

Read More
خاص خبریں

سوئی ناردرن نےگیس137 فیصد مہنگی کرنےکی درخواست دے دی

اسلام آباد: بجلی کے بعدگیس بھی مزید مہنگی کرنےکی تیاری کرلی گئی ہے۔سوئی ناردرن نے گیس مزید 137.62 فیصد مہنگی کرنے کی درخواست اوگرا میں دائر کردی ہے۔ سوئی ناردرن نےگیس1715 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنےکی درخواست کی ہے، سوئی ناردرن نےگیس کی قیمت میں اضافہ یکم جولائی2023 سے مانگا ہے، […]

Read More