گیس دنیا بھر میں مہنگی ،احتیاط سے استعمال کرنا ہوگا، اووربلنگ پر سوئی ناردرن کا ردعمل
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے صارفین کی جانب سے اوور بلنگ کی شکایات کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ اوسطاً 15 ہزار سے 90 ہزار روپے فی صارف بل آیا، فکسڈ چارجز کے نام پر فی میٹر 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کیا گیا، میٹر کا کرایہ، جی ایس ٹی اور اضافی چارجز […]