سول نافرمانی یا معیشت کی تباہی
بدقسمتی سے پاکستانی جمہوریت اور سیاست ذاتی مفادات کا کھلونا بن چکی، جہاں ہر پارٹی اور لیڈر خود کو درست، محب وطن اور دوسرے کو غلط بلکہ غدار کہتا پھرتا ہے۔ طویل عرصے سے جاری اس سیاسی کشمکش ، اقتدار کی جنگ اور سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر الزامات ، اور ملکی […]