سوڈان؛ فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک
خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں اتوار کو ہونے والے فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔سوڈان میں تقریباً پانچ مہینوں سے جاری جنگ میں یہ ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ فوج اور پیرا ملٹری فورسز ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر شدید حملے جاری […]