سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ، روپے کی قدر میں بھی اضافہ
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 361 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 […]