خاص خبریں

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بنچ میں شامل،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں بنچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، بنچ میں شامل سینئر جج جسٹس منیب اختر نے گزشتہ روز بنچ […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی حقدار ہے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی حقدار ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے محفوظ نشست کیس کا 70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ لکھا۔سپریم کورٹ نے بعض نشستوں سے […]

Read More
خاص خبریں

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر، پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود نے مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواست […]

Read More
پاکستان

آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے ، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ترامیم سپریم کورٹ کو قتل کرنے کے مترادف ہیں۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت آئین میں ترمیم کی ناکام کوشش کر رہی ہے، ترامیم سپریم کورٹ کے قتل کے مترادف ہیں، یہ ترامیم آئین سے غداری کے سوا کچھ نہیں۔انہوں نے […]

Read More
پاکستان جرائم

سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر چوری ، مقدمہ درج ،مالیت 6 لاکھ روپے

سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق کمپیوٹرز کو تیسرے فلور کے کمرے میں […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ ، انٹر ا کورٹ اپیلیں منظور ، نیب ترامیم بحال

سپریم کورٹ آف پاکستان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا کورٹ اپیلیں منظور ہو گئیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ہے۔عدالتِ عظمی نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ثابت نہیں کر سکے کہ نیب ترامیم غیر […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف باتیں ہورہی ہیں ، کوئی پوچھنے والا نہیں ، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی، تیل اور تنخواہ دار طبقوں پر ٹیکس سے پیسہ کما رہی ہے، اپوزیشن جماعتوں کو اکھٹا ہونا پڑے گا، 7 ماہ سے علیحدہ علیحدہ احتجاج اپوزیشن کی نا اہلی ہے، سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف باتیں ہو رہی ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں جبکہ پاکستان تحریک […]

Read More
خاص خبریں

سپریم کورٹ کے 2 ایڈ ہاک ججز آج حلف اُٹھائینگے

جسٹس (ر)سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر)مظہر عالم میاں خیل آج بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس قاضی فاز عیسی دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور ایڈہاک جج تعینات ہونے والے جسٹس (ر)سردار طارق مسعود اور جسٹس(ر)مظہر عالم میاں خیل کی حلف برداری کی تقریب […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ٹان شپ میں ماڈل بازار کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب ملک استحکام کی طرف جاتا ہے تو کسی نہ کسی کو تکلیف شروع ہوجاتی ہے، پتا نہیں کس […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19جولائی کو ہوگا، جوڈیشل کمیشن میں ایڈہاک ججز کیلئے 4 ناموں پرغور ہوگا۔ذرائع نے بتایاکہ چیف جسٹس نے ایڈہاک ججز کیلئے جسٹس ریٹائرڈ مشیرعالم، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام […]

Read More