پاکستان

سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کوکوئی خطرہ نہیں ، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ یہ نشستیں سنی اتحاد کونسل کو جانی چاہیے تھیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کا مطالعہ کریں گے، پی ٹی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ٹربیونلز کا قیام ، الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ جتنی جلدی ہو بامعنی مشاورت کریں ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 8 الیکشن ٹربیونل کے قیام کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، اپنے حکم نامے میں عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ جتنی جلدی ہو بامعنی مشاورت کریں، دونوں آئینی ادارے رو برو بامعنی مشاورت کریں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت پر شوکا ز جاری ، سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے توہین عدالت پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس میں لیے گئے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ میں اہم کیس کی سماعت

عدلیہ میں مداخلت کے ایشو پر ان دنوں ایک کیس کی سماعت جاری ہے،یہ ایشو اس وقت سامنے آیا جب اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججوں کی جانب سے عدالتی معاملات میں حکومت اور اداروں کی مبینہ مداخلت کے معاملہ پر سپریم کورٹ سے ججز نے رجوع کیا۔تیس اپریل کو ہونے والی سماعت میں ججز نے […]

Read More
پاکستان

نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شہدا فورم بلوچستان کے سرپرست اعلیٰ نوابزادہ جمال رئیسانی نے ایڈووکیٹ حافظ احسان کھوکھر کے توسط سے دائر کی، جس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں، وزارتوں اور متعلقہ حکام سے استدعا کی گئی۔ وزارت داخلہ اور دیگر کو فریق […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کے مزید5ججز کو دھمکی آمیز خط تشویشناک امر

لگتا یوں ہے کہ دہشتگردوں نے اب سپریم کورٹ کا راستہ دیکھ لیا ہے اور ایک ایک جج کو خود خط گھر پہنچائے جارہے ہیں ، خطوں کے اس زمانے میں یہ عجیب دہشتگرد ہے جو خط لکھ کر یہ بتارہے ہیں کہ ہم دہشتگردی کریں گے ، بہر حال حکومت نے ان تمام خطوں […]

Read More
کالم

سپریم کورٹ کاازخودنوٹس خوش آئند

اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کے خط معاملے کو وسیع تر قومی مفاد میں دیکھتے ہوئے سپریم کورٹ کا از خود نوٹس بر وقت اور صائب پیش رفت ہے کیونکہ یہ نہایت حساس معاملہ ہے جس میں اعلیٰ عدلیہ کے معزز جج صاحبان خود شکایت کنندہ ہیں حکومت نے معاملے کی سنگینی کو پیش نظر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سزاءکیخلاف صدارتی ریفرنس ، ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا ، سپریم کورٹ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دی۔چیف جسٹس نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر سپریم کورٹ کی رائے متفقہ ہے، ہم ججز قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کے پابند ہیں۔جسٹس قاضی فائز […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کی وضاحت اور علمائے کرام کی ذمہ داری

سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے حال ہی میں ضمانت کے ایک مقدمے میں دیئے گئے فیصلہ کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔اس فیصلے کے تحت قادیانیت سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کوتوہین مذہب کے مقدمے میں رہائی ملنے کےساتھ ساتھ اس پر عائد مجرمانہ نوعیت کے الزامات ختم کر […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ 5 اور 8 فروری کو بند رہے گی

سپریم کورٹ آف پاکستان پیر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر اور جمعرات 8 فروری کو انتخابات کے باعث بند رہے گی۔سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 2 بینچ کیسز کی سماعت کریں گے۔منگل اور جمعہ کو پہلا بینچ 2 ججز پر مشتمل ہوگا جبکہ بدھ کو 3 ججز پر مشتمل ہوگا۔بنچ نمبر 1 کی سربراہی […]

Read More