اداریہ کالم

سپریم کورٹ کادانشمندانہ فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابقہ پارلیمنٹ کی طرف سے کی جانے والی قانون سازی کو معطل کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان کو مقدم قرار دیاہے اور قرارر دیاہے کہ پارلیمنٹ آف پاکستان سپریم کورٹ کے حوالے سے کوئی ایسی قانون سازی کرنے کی اہل نہیں کہ جس کے اثرات سپریم کورٹ کی آزادی […]

Read More
دنیا

سعودی سپریم کورٹ کا آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل

سعودی عر ب کی سپریم کورٹ نے آج شام عوام سے زی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ام القری کیلنڈر کے حساب سے یکم ذوالقعد ہ اکیس مئی کو تھی ۔سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق اس سال عیدالاضحی 28 […]

Read More
خاص خبریں

انتخابات ایکساتھ کرانے کا کیس ، سماعت شرع

ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہوگئی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے جس میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی شامل ہیں ۔اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ حکومت […]

Read More
کالم

پنجاب الیکشن۔۔ بمطابق آئین و قانون فیصلہ

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جناب عمر عطا بندیال صاحب آئین و قانون کی بالادستی اور تحفظ کے لئے ایک چٹان کی طرح ہمراہ اپنے سینئر ججز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ انہوں نے پنجاب الیکشن جس کا پروسس تقریباً مکمل ہونے والاتھا، میں پنجاب الیکشن بالآخر 14 مئی کو کروانے کا حکم دے دیا […]

Read More
کالم

پارلیمان کی بالادستی کی جنگ

سپریم کورٹ کی ہدایت پر تاحال وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو ایک پائی جاری نہیں کی بلکہ یہ معاملہ پارلیمنٹ کے سپرد کر دیا ہے اس دوران پارلیمان سے منظور کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرکے صدر مملکت کو بھجوایا تو انہوں نے […]

Read More
کالم

سپریم کورٹ فیصلہ الیکشن 14 مئی

جب سے عمران خان کے کہنے پر پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے وزراے اعلیٰ نے اسمبلیاں توڑی ہیں اس وقت سے پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام نہیں آ رہا۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کر کے نئی تاریخ آٹھ اکتوبر مقرر کر دی الیکشن کمیشن نے […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی سینیٹ سے منظوری

ایوان بالا سینیٹ نے بھی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ طریقہ کار بل 2023 سمیت تین بل کثرت رائے سے منظور کر لیے ، بل کے حق میں 60اور مخالفت میں 19ووٹ آئے ، تحریک انصاف ،جماعت اسلامی نے بل کی مخالفت کی۔سینٹ سے منظوری کے بعد اب اسے صدر مملکت کے پاس بھیجا جائے گا،صدر […]

Read More
خاص خبریں

سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل منظور کرلیا

اسلام آباد: سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرلیا،چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایوان میں پیش کرنے کی تحریک جمع کرائی ۔سینیٹ میں سپریم کورٹ پر یکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنے کی اپوزیشن […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پر سینیٹ میں پی ٹی آئی کی مشاورت

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے معاملے پر سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ، پی ٹی آئی رہنما شہزاد وسیم نے اجلاس کی صدارت کی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مشترکہ اجلاس میں سینیٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی مرتب کی […]

Read More
خاص خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ی کیلئے آض سینیٹ میں پیش کیاجائیگا ۔ اجلاس صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا ، سینیٹ میں آج وکلا ءکی فلاح اور تحفظ کا بل بھی پیش کیاجائیگا۔ گذشتہ رو ز قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کیاتھا۔ بل کے تحت […]

Read More