خاص خبریں

سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں موترہ بڈیانہ روڈ پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو امداد بھی فراہم کی۔پولیس کے مطابق واقعہ کے بارے میں معلومات جمع کی جارہی ہیں۔

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج سیالکوٹ کا دورہ کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف آج سیالکوٹ کا دورہ کرینگے ۔شہباز شریف وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپس سکیم کی تقریب میں شرکت کرینگے ، تقریب میں ہونہار اور قابل طلبا ﺅطالبات میں لیپ ٹاپس بھی تقسیم کرینگے ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف آج لاہور میں وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگر یکلچر لون سکیم کے تحت کامیاب نوجوانوں میں […]

Read More
کالم

شہر اقبال کی باتیں

سیالکوٹ کی دھرتی میں مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال نے جنم لیا ، یہی شہر سابق بھارتی وزیراعظم گلزاری لال نندہ کی جنم بھومی ہے وہ جولائی 1898میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم یہیں سے پائی ، ایف سی کالج لاہور سے اقتصادیات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ انہیں بابائے اقتصادیات بھی کہا جاتا تھا۔ وہ […]

Read More