پاکستان خاص خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ، ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ کمیٹی اسلامی نظریاتی کونسل، علماء، ماہرین قانون، ماہرین طب پر مشتمل ہو، جبکہ کمیٹی خواجہ سراؤں کے بارے میں قانون کا تفصیلی جائزہ لے۔ دوسری جانب اعلامیے کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈیل ہو چکی ، اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے ؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہماری ڈیل ہوچکی ہے، عمران خان چند ہفتوں میں وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرک میں منعقدہ پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان چند ہفتوں میں وزیر اعظم کا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

گاڑیوں کی مشہور کمپنی نے بڑی آفر کردی

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور خام مال کی درآمد میں رکاوٹوں کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق اس کمی کے پیش نظر سوزوکی پاکستان نے 1000 سی سی گاڑی ویگن آر کی بکنگ پر مفت رجسٹریشن کروانے کی پیشکش کی ہے۔ سوزوکی پاکستان نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچا یرغمال

اسلام آباد میں تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچے کو یرغمال بنا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد(سٹی رپورٹر)سٹور سے خریداری کے دوران 80روپے مالیت کے تالے کو پرس میں رکھ لینے کے معاملے پر سٹور مالک اور ملازمین نے خاتون اور اسکے د س سالہ بچے کو یرغمال […]

Read More
پاکستان

پاکستان میں سیلاب سے تباہی، قصور وار پی ٹی آئی قرار

سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے پی ٹی آئی حکومت کتنی ذمہ دار۔ تفصیلا ت کے مطابق سیلاب سے بچنے کیلئے پی ٹی آئی حکومت نے وزارت آبی وسائل کی ورکنگ اور خدشات کو نظر انداز کر دیا تھا ،وزارت آبی وسائل نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے سابقہ حکومت کو ہنگامی […]

Read More
پاکستان

سیلاب کی تباہ کاریوں کی مد میں ملنے والی امداد کہاں گئی؟

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد 25 روز میں اعلان کردہ رقوم میں سے نصف بھی مو صول نہیں ہوئی۔ اقوام متحدہ امدادی فنڈز کا بہاؤ یقینی بنانے میں ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جائزہ رپورٹ نہ ملنے کے باعث عالمی ڈونرز کانفرنس کا انعقاد بھی تاخیر کا شکار ہے، چار اکتوبر کو […]

Read More
کالم

سیلاب ، موسمی تبدیلیاں اور پاک بحریہ کا کردار

سبھی جانتے ہےں کہ حالیہ دنوں میں پورا ملک سیلاب کی بدترین سیلابی آفت کا سامنا کر رہا ہے ۔اسی تناظر میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے 16ستمبر کو سجاول اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق […]

Read More
پاکستان

عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کر دیا، سیلاب کے بعد آفات کا خدشہ

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفات کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے بیماریوں اور اموات کی صورت میں حملہ آور ہوںگی۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی […]

Read More
پاکستان

پاکستان میں سیلاب کے باعث 528 بچے جاں بحق ہوگئے،یونیسیف

مطابق یونیسیف حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عبداللہ فادل نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا 2 روزہ دورہ ختم کرنے کے بعد لوگوں کی سنگین صورتحال سے متعلق بتا یا کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث 528 بچے جاں بحق ہوگئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق یونیسیف حکام کی جانب سے جاری […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سندھ کے شہر دادو میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاریں

سندھ کے شہر دادو میں سیلاب پانی نے تباہی مچادی جس سے مختلف دیہات زیر آب آگئے۔ میڈیا کے مطابق دادو شہر کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے باریجا گاؤں کے مقام پر سڑک کو کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیوی مشینری کیساتھ انڈس ہائی وے پر3کٹ لگا دیئے […]

Read More