بلوچستان کاترقیاتی سنگ میل۔سی پیک
یہ امر قابل ذکر ہے کہ آرمی چیف نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ قوم کی مکمل حمایت سے پاکستان کے تمام دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔انشااللہ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ اور نارووال میں کیا۔دوسری جانب وطن عزیز کے سیاسی اور سفارتی حلقے اس امر پر متفق ہےں […]