پاکستان جرائم

غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری ہوگئے۔نیب کورٹ کراچی میں منیجنگ ڈائریکٹر پی ایس او کی غیرقانونی تقرری کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے نیب حکام کی پی ایس او میں غیرقانی بھرتیوں کا ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کر لی، احتساب […]

Read More
پاکستان جرائم

شاہد خاقان عباسی نے نیب کو سب سے کرپٹ ادارہ قرار دیدیا

شاہد خاقان عباسی نے نیب کو سب سے کرپٹ ادارہ قرار دے دیا۔ کہتے ہیں چار ترامیم کے بعد بھی اس کی حالت نہیں بدلی۔ نیب کے افسران ارب پتی ہوکر اس ادارے سے نکلے ہیں۔کراچی میں ریفرنس کی سماعت کے بعد عدالت سے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا […]

Read More
پاکستان

میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے ،رہے گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ان کا میاں صاحب سے 35 سال سے ذاتی تعلق ہے اور رہے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کے مینڈیٹ پر شک ہے تو وہ ملک نہیں چلاتے، ہمیں ان بنیادی مسائل کو درست کرنا ہوگا، […]

Read More
پاکستان

نیب کا تماشا ختم ہونا چاہیے ، ورنہ ملک کے معاملات نہیں چلیں گے ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا تماشا ختم ہونا چاہیے ورنہ ملکی معاملات نہیں چلیں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نیب عدالت میں ہمارا پانچواں سال شروع ہوا، ایک نیا۔ ملک میں حکومت کیسے آئی ہے، صدر اور وزیراعظم دونوں […]

Read More
پاکستان

انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں الیکشن نہیں لڑوں گا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 4 سال سے کیس نیب میں زیر التوا ہے، اس دوران ایک گواہ بھی نہیں آیا اور کیس بھی نہیں چلا۔ 4 سال […]

Read More
خاص خبریں

شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیابنی ؟ جانیں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دیدیا ہے ۔شاہد خاقان عباسی نے آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر اختلاف کے باعث کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا ، شاہد خاقان عباسی نے سرکاری کمپنی پی ایل ایل کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

معاشی بحران عمران خان کی چار سال کی غفلت کی مہربانی ہے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار میں بیٹھے رہتے تو ملک تباہ ہو جاتا،اقتدارنہ سنبھالتے توملکی حالات بدترین ہو جاتے، سیاسی مفاد کے بجائے ملک کے مفاد کوترجیح دی،معاشی بحران عمران خان کی چار سال کی غفلت کی مہربانی ہے، معیشت کی بہتری میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ہمارا مجرم نیب کا چئیرمین ہے اس سے ہم نے حساب لینا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا جو نام نہاد ایک سلسلہ چل رہا ہے میں کئی بار کہ چکا ہوں ملک کی بقا کے لیے اس ادارے کو ختم ہونا چاہیے یہ سلسلہ صرف سیاستدانوں کو بدنام کرنے کے لیے ہے، میں کئ سال سے یہاں ا رہا ہوں […]

Read More