بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.3°C
Monday, 03 August 2026 | پاکستان: 20 صفر 1448

نیب کا تماشا ختم ہونا چاہیے ، ورنہ ملک کے معاملات نہیں چلیں گے ، شاہد خاقان عباسی

Tuesday, 19 March, 2024

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا تماشا ختم ہونا چاہیے ورنہ ملکی معاملات نہیں چلیں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نیب عدالت میں ہمارا پانچواں سال شروع ہوا، ایک نیا۔ ملک میں حکومت کیسے آئی ہے، صدر اور وزیراعظم دونوں نیب کی جیل میں طویل عرصہ گزار چکے ہیں، چاروں وزراءبھی نیب کی تحقیقات سے گزر چکے ہیں، یہ حکومت جو قوانین پاس ہوئے تھے انہیں واپس لے آئی ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ صدر، وزیراعظم نیب سے گریجویٹ ہیں، آج کوئی افسر کام کرنے کو تیار نہیں کیونکہ وہ نیب سے ڈرتا ہے۔ ملک بچاو ¿ اور اس ادارے کو ختم کرو۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *