خاص خبریں

جی ایچ کیو حملہ سمیت 10مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ سمیت 10مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ہو گئی۔سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 10مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، جہاں جج ملک اعجاز آصف کے […]

Read More
پاکستان

شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد، فہرست عدالت میں جمع

راولپنڈی: شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد ہیں، پنجاب حکومت نے فہرست عدالت میں جمع کروادی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمات کی فہرست لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں جمع کروا دی گئی، جس کے مطابق شیخ رشید جی ایچ کیو […]

Read More
پاکستان

شیخ رشید کی تھانہ کوہسار کے مقدمے میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کی تھانہ کوہسار کے مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی۔شیخ رشید اپنے وکلاء کے ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش ہوئے تھے۔بعدازاں ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

چلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے ، شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے ، شیخ رشید نے کہا کہ چلے کے دوران میرے خلاف ایسے شہروں میں مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گیاہی نہیں انہوں نے کہاکہ مخالفین سیاسی مہم چلاتے رہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہارتا وہ ہے جو ہار مانتا […]

Read More
پاکستان

دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ، موجودہ حکومت دھمال ڈال رہی ہے ، شیخ رشید کے بیان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

شیخ رشید احمد نے کہا کہ بجلی ، گیس مہنگی ، آٹا چینی مہنگا یہ ہے 15 مہینوں میں اس حکومت کی کارکردگی ، دنیا قرضے لینے پر شرمندہ ہوتی ہے ، حکومت نے ایک سال ضائع بھی کیا اور دھمال بھی ڈال رہی ہے۔معاشی حالات اتنے گھمبیر اور سنگین ہوگئے ہیں کہ سنبھالنے سے […]

Read More
پاکستان

ایٹمی دھماکوں پر خود کو کریڈیٹ دیتاہوں ، شیخ رشید احمد کے بیا ن نے سب کو حیران کردیا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں پرراجہ ظفر الحق گوہر ایوب اور خود کو کریڈیٹ دیتاہوں ۔بیا ن میں شیخ رشید نے کہا کہ آج جو فصل ن لیگ ہو رہی ہے کل اسے کاٹے گی ۔ان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کوئی شوگر فیکٹری نہیں ہوتی عوام کے […]

Read More
پاکستان

سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کرچکی ہے ، جس کے سنگین نتائج نکلیں گے ، شیخ رشید

راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کرچکی ہے جس کے نتائج سنگین نکلیں گے ، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مذاکرات سپریم کورٹ کو دھوکہ دینے کا ایک بہانہ ہے ورنہ ڈنگ ٹپاﺅ پالیسی ہے ، دس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

شیخ رشید،شیخ راشدکےخلاف توہین مذہب کے مقدمہ کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید،انکےبھتیجےشیخ راشدکےخلاف توہین مذہب کے مقدمہ کا فیصلہ محفوظکر لیا گیا سول جج اٹک محمد عارف نے توہین مذہب کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا شیخ رشید کے خلاف توہین مذہب کے مقدمے کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

Read More
خاص خبریں

نواز شریف کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے نواز شریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ سیاسی اور معاشی عدم ا ستحکام کا حل الیکشن ہیں،حکومت ا لیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے […]

Read More
خاص خبریں

عمران کو کو اندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا،شیخ رشید

لاہور:سطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔شیخ رشید احمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی انہیں بھی اندازہ ہے کہ ملک مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔شیخ رشید کہا کہنا […]

Read More