پانچ نومبر امریکا کے صدارتی الیکشن
امریکا میں ہر چار سال کے بعد صدارتی انتخاب ہوتے ہیں۔ امریکا میں دو جماعتیں ایک ایک دوسرے کے مد مقابل ہوتی ہیں۔ ایک کا نام ڈیموکریٹک ہے اور دوسری جماعت کا نام ریپلکن ہے۔ یہ جماعت امیروں کی کہلاتی ہے۔ پانچ نومبر کے الیکشن میں ڈیموکریٹک کے صدارتی امیدوار کملاہیرس ہیں اور ریپبلکن کے […]