خاص خبریں

عالمی برادری 5 اگست کے غیر قانونی اقدام کو واپس لینے کیلئے بھارت پر زور دے ،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن پوری پاکستانی قوم اور حکومتِ پاکستان کو یومِ استحصال کے تاریک دن کی یاد دلاتا ہے.یوم استحصال کے موقع پراپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو، ہندوستان نے غیر قانونی طور پر بھارتی زیرِ تسلط جموں و کشمیر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے ، وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ملاقات کی، ہائی کمشنر فلپو گرینڈی نے وزیر اعظم ہاس […]

Read More
کالم

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کیلئے کردار ادا کرے

کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا محسن اور سفیر ہے جو بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے جدوجہد میں ہرحال میں کشمیریوں کے ساتھ ایک مضبوط چٹان کی طرح کھڑا رہاہے۔ ایک مضبوط پاکستان بہادر کشمیریوں کے لیے طاقت اور حوصلہ افزائی کا باعث ہے جو ثابت قدمی سے پورے […]

Read More
اداریہ کالم

یوم یکجہتی کشمیر،عالمی برادری کی مجرمانہ چشم پوشی

آج 5فروری ،پوری قوم کراچی سے خیبر تک بھارت کے غیر قانونی تسلط کےخلاف برسرپیکار کشمیریوں سے بھرپور یکجہتی کےلئے” یوم یکجہتی کشمیر“ کا دن منا رہی ہے۔ پاکستان کے عوام ہر سال یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے سے مناتے ہیں اور دل کھول کر کشمیریوں کےساتھ سیاسی و سفارتی حمایت کا عزم […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا عالمی برادری سے بھارتی سفاکانہ پالیسیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ءپلوامہ میں بھارتی فوجی قافلے پر ہونے والے حملے کے وقت ستیہ پال مقبوضہ کشمیر کے گورنر تھے،اور تمام پس وپیش سے اچھی طرح آگاہ تھے۔ان کے تازہ انٹرویو نے مودی حکومت کے پلوامہ حملے کے سارے بیانیہ کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں۔ معروف صحافی کرن تھاپرکو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے […]

Read More
اداریہ کالم

مسئلہ کشمیر اورعالمی برادری کی ذمہ داریاں

یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پرہرسال کی طرح اس بار بھی دنیابھرمیں بھارتی بربریت کو بے نقاب کرنے کے لئے کشمیری عوام نے اپنے مضبوط موقف کامظاہر ہ کیا اور اقوام عالم کو اس کے کئے گئے وعدے یاددلائے اس حوالے سے نہ صرف آزادکشمیر،مقبوضہ کشمیربلکہ پاکستان میں بھی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کامظاہرہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم کا نوٹس لے ، الطاف وانی

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنما الطاف حسین وانی نے شہدائے گاﺅکدل کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام کے سانحات میں سب سے وحشیانہ واقعہ ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں […]

Read More
پاکستان

عالمی برادری ، کشمیریوں پر بالخصوص بھارت کے مظالم کا نوٹس لے سینیٹر فاروق نائیک

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امورخارجہ سینیٹر فاروق حامد نائیک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو سینٹ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پرمودی سرکار کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے پر بلاول […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب، سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہی، مدد کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب کیا، عالمی برادری کو ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا، اور مشکل کی گھڑی میں مدد کی اپیل کی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ بدترین سیلاب کے باعث پاکستان کو […]

Read More
دنیا

عالمی برادری کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر عالمی برادری نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے متاثرین کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے 900 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، ان ہلاکتوں کے بعد برطانیہ […]

Read More