انسانی حقوق کا عالمی دن
ہر سال دسمبر میں منایا جانے والا عالمی یومِ انسانی حقوق محض ایک رسمی دن نہیں، بلکہ انسانیت کے اجتماعی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ انسان ہونا صرف سانس لینے کا نام نہیں، بلکہ عزت، آزادی، انصاف اور برابری کے ساتھ جینے کا حق بھی […]
