عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پر آگیا
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے، 60.12 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74 اعشاریہ 74 ڈالر تھی۔ یکم اور 2 اپریل کو برینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافے سے 74 اعشاریہ 95 ڈالر فی بیرل ہوئی۔ 2 اپریل کے بعد […]