الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس
اسلام آباد:الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ نے کی۔اجلاس میں معزز ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ سیکرٹری وزارت داخلہ،چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹری صاحبان، آئی جی صاحبان، دیگر لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کے نمائندگان، چیف کمشنر اسلام […]