بانی کا حق ہے وہ اپنے وکلا سے ملاقات کریں، علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی کا جیل قوانین کے مطابق حق ہے کہ وہ اپنے وکلا سے ملاقات کریں۔ حراست میں لیے جانے سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پچھلی ملاقات میں سلمان صفدر اور بیرسٹر […]