عمران خان کا جیل میں پہلا دن، بیشتر وقت مطالعہ کرتے گزارا
راولپنڈی: توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنا زیادہ وقت کتب کا مطالعہ کرتے گزارا۔جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ شب جیل پہنچنے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے نماز عشاء ادا کی اور رات کا کھانا جیل کا تیار کیا ہوا کھایا۔ کچھ […]
