عمران خان سے ملاقات کیلئے بہن علیمہ خان کی درخواست منظور
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے عدالت نے ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی درخواست منظور کر لی۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہن کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ منگل کو ہماری ملاقات تھی جو نہیں کروائی […]