پاکستان

ڈالر کی اونچی اوڑان، آج قیمت کیا رہی ؟

اسٹیٹ بینک کے مطابق روپے کی قدر میں 0.44 فیصد کمی ہوئی اور ڈالر 222 روپے 47 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 221 روپے 50 پیسے رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر گراوٹ کا شکار رہی، ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہوکر 227 روپے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

گلگت بلتستان حکومت کا صحافی ارشد شریف کی فیملی کیلئےبڑی امداد کا اعلان

گلگت بلتستان حکومت نے مقتول صحافی ارشد شریف کی فیملی کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے گلگت بلتستان حکومت نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ جی بی نےمتاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی […]

Read More
پاکستان

تحریک انصاف کو بڑا دھچکہ، بڑے گروپ کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سمیت پانچ دیگر اراکین کے ساتھ پارٹی چھوڑنے کا اعلان۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے بڑے انکشافات کئے ہیں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان سمیت دیگر اراکین نے بھی پارٹی چھورنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کے قتل سے متعلق، پی ٹی آئی کا بڑا دعوی ٰ سامنے آگئے

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے پارٹی کی قیادت کے ہمراء پریس کانفرنس کرتے ہوئے اہم انکشافات سے پردہ اٹھا دیا۔ لاہور میں تحریک انصاف کے رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے بیان جاری کیا کہ جب عمران خان نے ارشد شریف کو باہر جانے کا کہا تو اس نے انکار […]

Read More
پاکستان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء پاکستان کو زمباوے سے بھی شکست کا سامنا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ ٹو کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ 131رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی۔ کپتان بابر اعظم 4 رضوان 14، افتخار احمد 5،شاداب خان 17،حیدر علی صفر اور شان […]

Read More
پاکستان

عمران خان پاکستان کو پاﺅں پر کھڑا نہیں ہونے دے رہا، مولانافضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا آج دوبارہ عمران خان پاکستان کو پاﺅں پر کھڑا نہیں ہونے دے رہا ہے، دنیا میں کوئی بھی ریاست اگر معاشی طور پر تباہ ہو جائے تو ملک ختم ہو جاتا ہے۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا عمران خان کا مارچ، […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی فیصل واوڈا سے ناراض؟

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سینٹرل کور کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیاگیا۔ اسد عمر اور بابراعوان نے پارٹی پالیسی سے متعلق ٹوئٹس کر دیئے ۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمرنے کہاہے کہ فیصل واوڈا کا بیان پارٹی پالیسی یا موقف نہیں ہے،پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

بھارتی فوج کا جنگی جنون بے قابو، 750 ڈرونزکی ہنگامی خریداری

بھارتی فوج سرحد پر نگاہ رکھنے کے لیے 750 ڈرونز ہنگامی طور پر خرید رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوس کے مطابق بھارتی آرمی کی جانب سے ڈرونز کی اس ہنگامی خریداری کو دشمنوں پر حملہ کرنے کے لیے اپنی اسپیشل فورسزکی قوت کو مزید طاقت ور کرنے کیلئے کوشش کے طور پر دیکھا جا […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کا قاتل کون؟، سچ سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے اور مقتول کا کوئی لیپ ٹاک، موبائل نہیں ملے گا کیونکہ تمام شواہد مٹا دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہاکہ ارشد شریف […]

Read More