پاکستان

پاکستان کیلئے عالمی بینک کی طرف سے اچھی خبر آگئی

عالمی بینک نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز فنڈز فراہم کرنے پر غورشروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کہاہے کہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے دی جارہی ہے ۔ فنڈز ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے نمٹنے کیلئے دینے پر غور کررہے ہیں ۔عالمی بینک سیلاب متاثرین کو فوری اقدامات […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

شہباز شریف لندن کیوں گئے؟، عمران خان نے سب بتا دیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں سیلاب آیا ہوا ہے، حکمران امریکا چلے گئے۔ یہ وہاں کے مہنگے ترین ہوٹلوںمیں ٹھہرے ہوئے ہیں، ایک طرف شہباز شریف بھیک مانگنے گیا ہواہے، شہباز شریف جن سے بھیک مانگ رہا ہے انہی کے سامنے شوماررہاہے۔ رحیم یار خان میں عوامی جلسہ سے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف کو بڑی دھمکی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکہناہے کہ پنجاب کی حکومت مجھے اللہ تعالی نے دی ہے مخالفین پنجاب کی حکومت کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیالکوٹ میں گرینڈ ایشین یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بی اے تک تعلیم اور کتابیں فری کرنے کا اعلان کر دیا،وزیراعلیٰ […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی پر آمادگی ظاہر کر نے کا عندیا، مفتاح اسماعیل کا بڑا دعویٰ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ دسمبر تک ایک ارب ڈالرز کے بانڈز واجب الادا ہیں،واجب الادا بانڈز کی واپسی مقررہ وقت پر کی جائے گی ۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کے بارے میں بتایا کہ آئی ایم ایف نے اگلی قسط کی رقم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

توہین عدالت مقدمہ: عمران خان معافی مانگنے کیلئے رضامند، فرد جرم کارروائی رک گئی

توہین عدالت مقدمہ میں سابق وزیراعظم اور سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کے لیے رضا مند ہو گئے، جس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم روک دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے خاتون جج کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نواز شریف سے مشاورت حلف کی کیخلاف ورزی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹر پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے سماجی رابطے کی ساٰئٹ ٹویٹرپر بیان جاری کیا کہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سے مشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے ۔ منگل کو وزیراعظم اور […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا لاہور میں بڑی سر مایہ کاری کا اعلان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ راوی سٹی پر کام جاری ہے،40ارب ڈالرکی سرمایہ کاری سےتعمیرہونےوالا یہ شہر15 ملین نفوس کی ضروریات پوری کرےگااور پاکستان کاپہلاسرسبزسمارٹ شہر ہوگا۔ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاہور کے مستقبل کے لیے […]

Read More
پاکستان

سب کو پیغام ہے ووٹ کے ذریعے تبدیلی ہونے دو، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بہت جلد حقیقی آزادی کی کال دوں گا، ہم نے ملک کی خارجہ پالیسی کو آزاد بنانا ہے۔ چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کیلئے جلد کال دوں گا، عوام آپ نے حقیقی آزادی […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف سے عمران خان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا  کہنا ہے کہ آرمی چیف سے عمران خان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہمارے استعفے منظور کیے جائیں کوئی اسمبلی میں واپس نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

عمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے، نااہلی کا خطرہ

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے، امن ترقی پارٹی کے سربراہ فائق شاہ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خط میں امن ترقی پارٹی نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف نا اہلی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کر دی۔امن ترقی پارٹی […]

Read More