پاکستان خاص خبریں

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان پر جرمانہ عائد

اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عدنان خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس میں التوا مانگنے پر عمران خان پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےجلسوں میں مصروفیات کے باعث لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس […]

Read More
پاکستان دنیا

عمران خان کا پھر سے عدالتی حکم ماننے سے انکار

سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشت گردی مقدمے میں شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج طلب کر رکھا تھا۔ پولیس کی جانب سے طلبی کا نوٹس بھی بھجوایا گیا جبکہ عمران خان کو جے آئی […]

Read More
پاکستان

تو ہین عدالت کیس، عمران خان کو مشہور سیاسی تجزیہ نگار سردار خان نیازی کا مشورہ

تو ہین عدالت کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے پر ملک کے مشہور سیاسی مبصر سردار خان نیازی نے مشورہ دے دیا ۔ تفصیلات کےمطابق تو ہین عدالت کیس میں عدالت نے فیصلہ 2 ہفتے کیہلئے محفوظ کر لیا، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملک کے مشہور سیاسی مبصر سردار خان نیازی […]

Read More
پاکستان

عمران خان پر فرد جرم عائد کر نے کا فیصلہ، عدالت نے بھی معافی نہیں دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری […]

Read More
پاکستان

اتنا خوف کس بات کا ہے ؟ایسا لگ رہا ہے کلبھوشن عدالت آرہا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتنی پولیس زندگی میں نہیں دیکھی، ایسا لگ رہا ہے جیسے کلبھوشن عدالت آ رہا ہوں، پتہ نہیں کس چیز کا اتنا خوف ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق بیان پر […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کا جوابی وار

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ پاک فوج میں ساری تقرریاں میرٹ پر ہوتی ہیں،کیا عمران خان نے تقرریاں میرٹ پر کیں۔ تفصیئلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان جاری کیا ہے کہ کیا عثمان بزدار اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کی تقرری میرٹ پر تھی؟ عمران خان اس بات کا […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا پھر سے آرمی کیخلاف بڑا بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں حکومت گرانے سے متعلق خبر دار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دوبارہ تحریک انصاف کیخلاف نئی سیاست ہورہی ہے اور پنجاب […]

Read More
پاکستان

مفتاح اسماعیل کا عمران خان پر بڑا الزام

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عمران خان سمیت ان کی اہلیہ پر الزامات کی بو چھاڑ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میڈ یا سے بات کے دوران کہنا تھا کہ عمران خان جواب دیں کہ عمرا ن خان بتائیں کہ ان کی اہلیہ نے کسی سے جیولری لی ہے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ، بڑا مقدمہ درج

لاہور کی مقامی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف پاک فوج سے متعلق ہتک آمیز بیان دینے پر شہری کی جانب سے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے شہری شیخ مظفر حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

Read More
پاکستان

دہشت گردی کیس،ہائی کورٹ کا عمران خان کیخلاف بڑا فیصلہ

عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دہشگردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کیخلاف دھمکی آمیز بیان پرعمران خان کیخلاف دہشت گردی کا کیس خارج کرنے کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر […]

Read More