پاکستان

عمران خان بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کرینگے ، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کریں گے۔عظمی بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا گیا، سیاست دانوں کی ہر کوئی ڈگری چیک کرتا ہے، سب کے لئے یکساں قانون ہونا چاہئے۔عظمی بخاری […]

Read More
پاکستان

عمران خان سمیت دیگر رہنما تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بری کردیا۔اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید اور دیگرکی جانب سے سردار مصروف ایڈووکیٹ اور انصرکیانی نے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی ، شعیب شاہین

شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوگی۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ ٹمپرنگ کے بعد کچھ پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کی شرح 99.99 فیصد تک بڑھا دی […]

Read More
کالم

عمران خان ایک ناقابل شکست انسان

جس دن سے اقتدارِ میں آیا،مخالف اسے گرانے کی تدبیریں کرنے لگے، سب کو وہ آنکھ میں کانٹے کی طرح کھٹکنے لگا، وجہ اسکی خودداری، خود اعتمادی اور بلا کی دلیری۔ جتنا عرصہ حکومت کی، ڈنکے کی چوٹ پر، کبھی ملکی ساکھ پر آنچ نہ آنے دی، مجال ہے جو ایک بھی ڈرون حملہ ان […]

Read More
پاکستان

سزاﺅں کی معافی نہیں چاہیے ، عمران خان کا صدر علوی کو پیغام

پی ٹی آئی ترجمان رﺅف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ مجھے کسی بھی صورت میں صدارتی اختیار کے تحت خود کو ملنے والی سزاﺅں کی معافی نہیں چاہئے۔ پارٹی کے انفارمیشن سیکریٹری نے کہا کہ صدر مملکت کے […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے کہا سیاسی انتقام نہیں سیاسی استحکام دینگے ، فتح مکہ کی مثال پر چلیں گے

علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے کہا کہ ملک کو سیاسی استحکام دیں گے سیاسی انتقام نہیں، بات کریں گے اور فتح مکہ کی مثال پر عمل کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے بیان کے بعد […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامز د کردیا

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامز د کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔اسد قیصر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آڈیالہ جیل پہنچے تھے۔اسد […]

Read More
کالم

عمران خان کی سزا اور آئینی ماہرین کی رائے

سبھی جانتے ہےں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو سائفر کیس میں 10سال کی نااہلی کی سزا ہوچکی ہے علاوہ ازیں موصوف اور ان کی اہلیہ کوتوشہ خانہ کیس میں 14,14 سال قید اور جرمانہ بھی ہوا ہے ۔ اس سلسلے میں قانونی ماہرین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔ان ماہرین […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن اخراجات؛ عمران خان نے بینک اکاؤنٹس کھلوانے کیلئے جیل میں بائیومیٹرک کرالیا

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی دو نئے بنک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے بائیو میٹرک کروانے کی درخواست منظور کرلی ۔عدالت نے سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی کہ جیل مینوئل کے تحت بینک عملے کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت دی جائے۔عدالتی […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا بیٹا والد کے انصاف کیلئے مقدمہ کریگا، علیمہ خان

علیمہ خان نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان کو انصاف دلانے کے لیے عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے برطانیہ میں اور امریکی سفارت کار ڈونلڈ لو کے خلاف امریکا میں مقدمات درج کیے جائیں گے، تاہم مقامی پی ٹی آئی کو ابھی تک ایسی کوئی پیش رفت موصول نہیں ہوئی۔ کے بارے […]

Read More