خاص خبریں

عمران خان نے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزارا ، روزہ بھی ساتھ ہی افطار کیااور۔۔۔۔

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج کسی عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے اپنے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزاراسابق وزیراعظم عمران خان پرموجودہ حکومت کی جانب سے سو س سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں دہشتگردی اور دیگر دفعات کے مقدمات شامل ہیں ۔ متعدد مقدمات میں […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی رہائش گاہ میں ساﺅنڈ پروف کمرہ تیار

لاہور : لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ میں ساﺅنڈ پروف کمرہ تیار کرلیاگیاہے۔ عمران خان اس سے پہلے گھر کے ڈائننگ روم سے خطاب کرتے تھے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خا ن کی تقریر میں شور کے باعث خلل پیدا […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی عمران خان کے وکلانے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج […]

Read More
پاکستان

توشہ خانہ کیس:غائب فائل کی گمشدگی کے معاملے پرآئی جی سے رپورٹ طلب

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری والی فائل غائب.فائل کی گمشدگی کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد اور ٹرائل کورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ چیئرمین […]

Read More
پاکستان

حکومت کا متشدد حملوں کی تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

حکومت کا عمران خان سمیت دیگرساتھیوں پر دہشتگردی سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لیے اعلی سطح کی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔جے آئی ٹی عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے کیخلاف درج ہونے والے مقدمات کی انکوائری کرے گی جبکہ گزشتہ ہفتے عمران خان کی پیشی کے موقع پر […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں لاہور ہائیکورٹ نے 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی.لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بینچ نے عمران خان کی ضمانت سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی .لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے […]

Read More
اداریہ کالم

عمران خان عدالتوں کاسامناکرے

ملکی معیشت کو بہتربنانے کے لئے حکومت سرتوڑکوششیں کررہی ہے جس میں اسے کسی حد تک کامیابی بھی نصیب ہوئی ہے اور ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے ایک خصوصی پیکج کابھی اعلا ن کیاگیا ہے جس کے تحت کم آمدنی رکھنے والے غریب افراد کو مفت آٹے کی فراہمی کے علاوہ […]

Read More
خاص خبریں

پولیس عمران خان کے گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوگئی

لاہور: عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا .پولیس نے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور کیمپس اکھاڑ پھینکے۔پولیس کا عمران خان کے گھر زمان پارک میں آپریشن جاری ہے۔ سی سی پی او لاہور خود کارروائی کی نگرانی کر رہے ہیں۔ پولیس عمران خان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی چھ مقدمات میں چوبیس مارچ تک حفاطتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی چھ مقدمات میں چوبیس مارچ تک حفاطتی ضمانت منظور کر لی ہے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمات میں دائر حفاظتی ضمانت سے متعلق دائر درخواستوں پر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونیوالی ریلی ملتوی کردی

پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونیوالی ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ان کی ابھی عمران خان کیساتھ بات ہوئی ہے پی ٹی آئی نے ریلی ملتوی کردی ہے۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ریلی […]

Read More