عوام اور ریاست۔۔۔!
کائنات ایک سسٹم کے تحت چل رہی ہے۔دنیا کی کوئی بھی چیز لیں ،وہ مقرر نظام سے چلتی ہے اور اگر وہ نظام کا انحراف کرے یا الٹ چلے تو وہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی ۔آپ سورج ،چاند اورزمین کو دیکھ لیں ،وہ طے شدہ راستوںپر رواں دواں ہیں۔اسی طرح آپ معاملات زیست کو […]