جھوٹ پر مبنی نکاح پر خود کو اتنا بڑا لیڈر سمجھتے ہیں ، عون چوہدری
آئی پی پی رہنما عون چوہدری نے پی ٹی آئی کے بانی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کے سربراہ کہلاتے ہیں اور اپنی زندگی کے فیصلے جھوٹ پر کرتے ہیں۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں ہم سے […]